اطلاع

جدت طرازی اور ٹیکنالوجی کمیشن (ITC) کی ویب سائٹ کا اردو ورژن صرف منتخب مفید معلومات پر مشتمل ہے۔ آپ انگریزی، روایتی چینی یا آسان چینی میں ہماری ویب سائٹ کے مکمل مواد تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

 

مشن & اقدار

ہمارا مشن

ہانگ کانگ کو ایک عالمی معیار کی، علم پر مبنی معیشت بننے کی مہم کی قیادت کرنا۔

 

اس مقصد کے لئے، ہم:
  • عملی تحقیق اور ترقی، اور ٹیکنالوجی کی منتقلی اور اطلاق کو فروغ اور مدد فراہم کریں گے۔
  • کمیونٹی میں جدت طرازی اور ٹیکنالوجی کو پروان چڑھائیں گےاور تکنیکی ٹیکنالوجیکل کاروباری کوششوں کو بڑھاوا دیں گے۔
  • جدت طرازی اور ٹیکنالوجی کی حمایت کے لئے بنیادی ڈھانچے کی فراہمی اور انسانی وسائل کی ترقی میں سہولت فراہم کریں گے۔
  • جدت طرازی اور ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کے لئے حکومت کی پالیسیوں، پروگراموں اور اقدامات کو تشکیل، تیار اور ان پر عمل درآمد کریں گے۔
  • تکنیکی ترقی اور بین الاقوامی تجارت کو تقویت دینے کے لئے بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ معیارات اور مطابقت کی تشخیص کی خدمات کو فروغ دیں گے۔
  • ہانگ کانگ کی تکنیکی ترقی میں معاونت کے لیے اعلیٰ معیار اور متحرک عملہ تیار کریں گے۔

 

ہمارا اقدار
  • قیادت
  • اختراع
  • عزم

اگر مزید معلومات درکار ہو تو، آپ اس لنک سے رجوع کرسکتے ہیں۔